• ” اگست 2014 کا دن اور مریم نواز کا عمران خان کے بارے میں ٹوئیٹ ” تم روتے ہی رہنا

    کسی بھی انسان کو اپنا مشکل وقت یاد نہیں رہتا۔ لیکن دو طرح کے لوگ کبھی نہیں بھولتے۔ ایک وہ جو مشکل وقت میں ساتھ دیتے ہیں اور دوسرے وہ جو مشکل وقت میں مذاق اُڑاتے ہیں۔ سیاست میں جملے بازی اور مخالف کو نیچا دکھانا ایک عام سی بات ہے ، لیکن وہ عمران خان کے لیے بہت…[Read more]

    2
    0
  • بوٹا مالی کے گھرانے میں تین افراد ہیں۔ وہ خود ، اُس کی بیوی اور اکلوتا بیٹا۔ بوٹا مالی کے گھر کے صحن میں ایک خاص قسم کا پودا ہے۔ اس پودے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پانچ سالوں کے بعد ایک بار پھل دیتا ہے۔ مزید یہ کہ پہلے کئی سالوں تک اِس پودے پر بَد ذائقہ پھل لگتے ہیں۔ اور پھر آہستہ آہستہ اِ س کے پھل کا ذائقہ پھیکا ہوتا ہے اور پھر کہیں جا کر م…[Read more]

    2
    0