• eman started the topic The Essence of Friendship in the forum Group logo of میرا نقطہ نظرMy thoughts 9 months, 3 weeks ago · 

    The Essence of Friendship

    Friendship is a fundamental aspect of the human experience, providing support, joy, and a sense of belonging. This chapter delves into what makes friendships meaningful and examines the essential components that sustain them.
    1.1. Defining True Friendship
    True friendship transcends casual acquaintance and is…[Read more]

    0
    0
  • eman started the topic Defining True Friendship in the forum Group logo of میرا نقطہ نظرMy thoughts 9 months, 4 weeks ago · 

    Defining True Friendship

    True friendship transcends casual acquaintance and is characterized by deep, mutual understanding and support. At its heart, true friendship is about being there for each other through thick and thin, sharing both the highs and lows of life. It involves a commitment to one another’s well-being, a shared sense of trust, a…[Read more]

    0
    0
  • Unbreakable bond: the power of friendship

    In a world where connections are often fleeting and superficial, the enduring power of true friendship stands as a beacon of hope and stability. “Unbreakable Bonds: The Power of Friendship” is a heartfelt exploration of the profound impact that friends have on our lives. Through personal anecdotes,…[Read more]

    0
    0
  • اے زندگی کبھی تجھے جینے کا جی چاہتا ہے

    اے زندگی! کبھی تجھے جینے کا جی چاہتا ہے
    اے زندگی! کبھی تجھ سے روٹھ جانے کا جی چاہتا ہے

    اے زندگی! کبھی تُو خاموش صحرا بھی ہے
    تپتی ہوئی زمین سے بچ جانے کا جی چاہتا ہے

    اے زندگی! کبھی تُو بارش کا قطرہ بھی ہے
    جس میں آنسو چھپانے کا جی چاہتا ہے

    اے زندگی! کبھی تو طوفان بھی ہے
    جس کی موجوں سے نکل جانے کا جی چ…[Read more]

    3
    0
  • خوش قسمت ہے وہ انسان جس کو پروردگار ایسے انسان سے نواز دے ،جو ہرحال میں دوسرے کا ساتھ دے۔ہر خوشی میں، ہر تکلیف میں ساتھ نبھائے۔ بانٹ لے سب کچھ دوسرے کا۔
    انسان کو محسوس نہیں ہوتا کہ وہ اکیلا ہے، اسے تکلیف اکیلے ہی برداشت کرنی ہو گی۔
    اسے سکون ہوتا ہے کہ کوئی اس سے بات کرنے والا نہ ہو تو وہ انسان تو بات کرنے والا ہو گا۔کوئی عزت کرنے والا نہ ہو،و…[Read more]

    0
    0
  • اسرائیلی فوج کا ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر پر بڑا حملہ، گاڑیوں پر گولہ باری

    سرائیلی فوج نے ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر پر بڑا حملہ کردیا اور شاہراہ صلاح الدین سے گزرنے والی گاڑیوں پر گولہ باری بھی شروع کردی۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ میں 600 اہداف کو نشانہ بنایا گیا دوسری طرف جرمنی نے اسرائیل سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل…[Read more]

    2
    0
  • غزہ پر شدید اسرائیلی بمباری: انٹرنیٹ، فون سروس معطل، بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع

    جمعہ کی رات شدید اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور فون سروسز منقطع ہوگئیں، جس سے تیئس لاکھ کے علاقے اور بیرونی دنیا میں زیادہ تر رابطے ٹوٹ گئے۔

    اسرائیل کی فوج نے کہا کہ وہ محصور علاقے میں زمینی کارروائیوں کو پھیلا رہی ہے۔

    خبررساں ادارے “ایسو س…[Read more]

    2
    0
  • Refugee camp hit in North Gaza

    The remarks came after Israeli forces attacked the Jabalia refugee camp in north Gaza for the second straight day, killing dozens, according to Palestinian officials.

    More than 50 people were killed in an Israeli air raid on the densely packed neighbourhood the previous day, Palestinian authorities said.

    Hamas…[Read more]

    0
    0
  • بچپن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چند قیراط پر اہلِ مکہ کی بکریاں بھی چرائیں مگر بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خلوت پسند آئی چنانچہ غارِ حرا میں کئی کئی راتیں عبادت میں گزر جاتیں۔ نبوت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سچے خواب دیکھنے لگے، خواب میں جو دیکھتے ہو بہو وہی ہوجاتا۔
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستور ِ تعلیم:
    حضورِ…[Read more]

    0
    0
  • اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اس مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شکل میں ایک ایسا وطن عزیز عطا کیا ہے جس کا ہر گوشہ قدرت کا حسین شاہکار اور خوبصورتی کا ایک نمونہ ہے پاکستان کے دریا فلک بوس پہاڑ صحرا میدان سرسبزوشاداب علاقے صحت افزا پہاڑی مقامات زرخیز زمینیں معدنیات دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹیاں اور دلفریب خوبصورت فطری مناظر نہ ص…[Read more]

    0
    0
  • ایک مکڑا اور مکھی
    (ماخوذ)
    بچوں کے لیے

    اک دن کسی مکھی سےیہ کہنے لگا مکڑا
    اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمہارا
    لیکن مری کٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمت
    بھُولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھا
    غیروں سے نہ ملیے تو کوئی بات نہیں ہے
    اپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ رہنا
    آؤ جو مرے گھر میں تو عزت ہے یہ میری
    وہ سامنے سیڑھی ہے جو منظور ہو آنا
    مکھی نے سنی بات جو…[Read more]

    0
    0
  • دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب

    کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

    شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا

    ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو

    مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میری

    دامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو

    آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروں

    دنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو

    لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میں

    چشمے…[Read more]

    0
    0
  • مجھے یاد بہت تم آؤ گی

    دوستوں کی مسکراہٹوں کو تکتے
    ان کی چمکتی آنکھوں کو تکتے
    شرارتوں بھرے لمحات کو تکتے
    آپس میں تحائف کو بٹتے ہوئے تکتے
    چہرے پر غصے کی لہروں کو تکتے
    اور پھر محبت سے مناتے ہوئے تکتے
    کندھوں پر لیے سہاروں کو تکتے
    مضبوطی سے تھامے ہاتھوں کو تکتے
    دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے تکتے
    مجھے یاد بہت تم آؤ گی

    پھولوں کے گلدستوں کو تکتے
    جھل…[Read more]

    1
    0
  • Ali Raza and eman are now friends 2 years, 5 months ago · 

  • وہ جن کی ہم سے نہ ہو سکے تعریف بیاں
    وہ ہیں حضورﷺ سرور کون و مکاں

    وہ جن کی ہر ادا ہے یوں عیاں
    کہ حیراں ہے فرشتہ و جن و انساں

    وہ جن کو بنایا گیا رحمتِ دو جہاں
    ان پر قربان ہے ہر شے و انساں

    مسکراہٹ سے جن کے روشن جہاں ہوا
    چاند ان کے آنگن کا کھلونا بنا ہوا

    وہ جن کی ہر ادا ادائے رحمٰن ہو گئی
    وہ جن سے بشر کو واقفیتِ بشریت ہو گئی
    وہ جن کے آنسوؤں سے…[Read more]

    0
    0
  • eman started the topic میری دوست in the forum Group logo of میرا نقطہ نظرMy thoughts 2 years, 6 months ago · 

    میری دوست میرا پیار تھی
    وہ جو میرے دل کا قرار تھی
    وہ ہنسے تو میری بہار تھی
    وہ چپ رہے، ناگوار تھی

    آج وہ ہے میرے سامنے
    یونہی خاموش سی بیٹھی ہوئی
    مجھے کس جرم کی ملی یہ سزا
    نہ دیکھتی ہے وہ اب یہاں
    نہ پوچھتی ہے تو اب کہاں
    نہ بولتی کچھ اور بھی

    میری ربّ ذوالجلال سے ہے یہ دعا
    میری تقدیر کو بدل دے ذرا
    میں کروں گی تیرا بہت شکر ادا
    گر کر دے تو مجھے میری دوست عطا

    0
    0
  • زندگی کی تاریک راہوں پر چلتے
    انجانی منزلوں کی طرف رواں
    یقیں کے زینوں پر چلنا دشوار لگا
    بے یقنی کا اِک انبھار سے لگا

    تشنگیاں یوں مٹنے سی لگیں
    ویرانِ دل کچھ بڑھنے سا لگا
    شوخیاں یوں ختم ہوئیں کہ
    خاموشیوں نے جنم سا لیا

    کھونے کا ڈر یوں گھیرے لگا
    پایا ہوا ہاتھ سے پھسلنے لگا

    گناہوں کی سزا کہوں اسے
    یا آزمائش جانوں اسے
    نصیب کا ملنا اِتنا کہوں…[Read more]

    0
    0
  • رات کے گہرے اندھیرے میں
    آسمان کے چمکتے تاروں کو تکتے
    ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکوں میں
    میں کتنی دیر یونہی چپ چاپ رہی

    دماغ کی گہری سوچوں میں
    دل کی زوروں دھڑکن کے سااتھ

    آنسوؤں کے موتی آنکھوں میں پروئے
    میں کتنی دیر یونہی چپ چاپ رہی

    کچھ کہنا تھا وہ کہہ نہ پائی
    کچھ پانا تھا وہ لے نہ پائی

    زندگی کے اندھیروں کو سوچتے
    روشنیوں پر شکر بجا لاتے ہو…[Read more]

    0
    0
  • eman started the topic accessible and worthless in the forum Group logo of میرا نقطہ نظرMy thoughts 2 years, 7 months ago · 

    “Which are easily accessible to us,
    for them we become worthless”
    (Eman fatima)

    0
    0
  • Load More