• Ali Raza joined the group Group logo of Let's TalkLet's Talk 2 years, 10 months ago · 

  • وہ جن کی ہم سے نہ ہو سکے تعریف بیاں
    وہ ہیں حضورﷺ سرور کون و مکاں

    وہ جن کی ہر ادا ہے یوں عیاں
    کہ حیراں ہے فرشتہ و جن و انساں

    وہ جن کو بنایا گیا رحمتِ دو جہاں
    ان پر قربان ہے ہر شے و انساں

    مسکراہٹ سے جن کے روشن جہاں ہوا
    چاند ان کے آنگن کا کھلونا بنا ہوا

    وہ جن کی ہر ادا ادائے رحمٰن ہو گئی
    وہ جن سے بشر کو واقفیتِ بشریت ہو گئی
    وہ جن کے آنسوؤں سے…[Read more]

    0
    0
  • eman started the topic میری دوست in the forum Group logo of میرا نقطہ نظرMy thoughts 2 years, 10 months ago · 

    میری دوست میرا پیار تھی
    وہ جو میرے دل کا قرار تھی
    وہ ہنسے تو میری بہار تھی
    وہ چپ رہے، ناگوار تھی

    آج وہ ہے میرے سامنے
    یونہی خاموش سی بیٹھی ہوئی
    مجھے کس جرم کی ملی یہ سزا
    نہ دیکھتی ہے وہ اب یہاں
    نہ پوچھتی ہے تو اب کہاں
    نہ بولتی کچھ اور بھی

    میری ربّ ذوالجلال سے ہے یہ دعا
    میری تقدیر کو بدل دے ذرا
    میں کروں گی تیرا بہت شکر ادا
    گر کر دے تو مجھے میری دوست عطا

    0
    0
  • زندگی کی تاریک راہوں پر چلتے
    انجانی منزلوں کی طرف رواں
    یقیں کے زینوں پر چلنا دشوار لگا
    بے یقنی کا اِک انبھار سے لگا

    تشنگیاں یوں مٹنے سی لگیں
    ویرانِ دل کچھ بڑھنے سا لگا
    شوخیاں یوں ختم ہوئیں کہ
    خاموشیوں نے جنم سا لیا

    کھونے کا ڈر یوں گھیرے لگا
    پایا ہوا ہاتھ سے پھسلنے لگا

    گناہوں کی سزا کہوں اسے
    یا آزمائش جانوں اسے
    نصیب کا ملنا اِتنا کہوں…[Read more]

    0
    0
  • رات کے گہرے اندھیرے میں
    آسمان کے چمکتے تاروں کو تکتے
    ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکوں میں
    میں کتنی دیر یونہی چپ چاپ رہی

    دماغ کی گہری سوچوں میں
    دل کی زوروں دھڑکن کے سااتھ

    آنسوؤں کے موتی آنکھوں میں پروئے
    میں کتنی دیر یونہی چپ چاپ رہی

    کچھ کہنا تھا وہ کہہ نہ پائی
    کچھ پانا تھا وہ لے نہ پائی

    زندگی کے اندھیروں کو سوچتے
    روشنیوں پر شکر بجا لاتے ہو…[Read more]

    0
    0
  • eman started the topic accessible and worthless in the forum Group logo of میرا نقطہ نظرMy thoughts 2 years, 11 months ago · 

    “Which are easily accessible to us,
    for them we become worthless”
    (Eman fatima)

    0
    0
  • “جن کو ہم آسانی سے میسر ہوتے ہیں، ان کے لیے ہم بے قدرے ہو جاتے ہیں”

    0
    0
  • Pakistan’s 75th Independence Day will be celebrated 22 hours and 17 minutes from now. That is, on August 13, this text has been written at 1:43 AM, I don’t know how long I will be able to complete these 75 years.

    Pakistan: What is Pakistan? According to the books, the place where we can follow our religion of Islam freely, worship freely in our…[Read more]

    0
    0
  • میں دریا تو نہیں، مگر دریا کا اِک قطرہ بننا چاہتی ہوں
    پاکستان کا 75واں یومِ آزادی اب سے 22 گھنٹے اور 17 منٹ بعد منایا جائے گا۔ یعنی کہ13 اگست کو یہ تحریر رات 1 بج کر 43 منٹ پر لکھی جانے لگی ہے، نہ جانے کتنی دیر میں ان 75 سالوں کو سما پاؤں گی۔

    پاکستان : پاکستان کیا ہے؟ کتابوں کے مطابق وہ جگہ جہاں ہم آزادی کے ساتھ اپنے مذہب اسلام کی پیروی کر سک…[Read more]

    0
    0
  • eman started the topic Sharing in the forum Group logo of میرا نقطہ نظرMy thoughts 3 years, 6 months ago · 

    بانٹنا یاتقسیم کرنا یا شراکت رکھنا: ایک بڑی نعمت ہے اُس پروردگار کی۔ کبھی چھوٹی چھوٹی چیزیں، چھوٹی چھوٹی خوشیاں شئیر کر کے دیکھی ہیں؟ کیوں ہم بڑی خوشیوں کے پیچھے بھاگتے ہیں؟ کبھی مسکراہٹیں شئیر کر کے دیکھا ہے؟کبھی پستہ کے چند ایک دانوں میں سے کچھ دانے شئیر کر کے دیکھا؟ ایک چھوٹی چاکلیٹ شئیر کر کے دیکھا ہے؟ کبھی کسی کے ساتھ چمچ بانٹا؟…[Read more]

    0
    0
  • اسلام علیکم! سر میں ۤپ سے یہ کہنا چاہتی ہوں کہ
    آپ نے ملک کی کچھ ایسی صورت حال کی ہوئی ہے کہ جیسے ایک گھر ہو،اور گھر کا سربراہ یہ کہے کہ گھر والوں کے لیے
    یہ بھی اچھا ہے، وہ بھی اچھا ہے۔ سب لے لو،کچھ قرض پہ لے لو اور کچھ اپنے پیسوں کا لے لو، گھر میں بہت جگہ ہے۔
    ایسے وہ سامان جو پہلے پڑا ہوا ہے، نہ اس کی کوئی ترتیب ہے، اور نہ وہ سب کا سب استعمال ہ…[Read more]

    0
    0
  • Load More