Indonesia: Lessons for an EHM

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • #12088

    eman
    Participant

    By 1971, the United States’ determination to seduce Indonesia away from communism was heightened because the outcome of the Vietnam War was looking very uncertain.
    1971 تک ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا انڈونیشیا کو کمیونیزم سے دور کرنے کا عزم عروج پر تھا۔ کیونکہ ویت نام کی جنگ کا نتیجہ انتہائی غیر یقینی تھا۔
    President Nixon had begun a series of troop withdrawals in the summer of 1969, and the U.S. strategy was taking on a more global perspective. The strategy focused on preventing a domino effect of one country after another falling under Communist rule, and it focused on a couple of countries; Indonesia was the key. MAIN’S electrification project was part of a comprehensive plan to ensure American dominance in Southeast Asia.
    صدر نکسن نے 1969 میں موسم گرما میں فوجیوں کے گروپس کو واپس بھیجنا شروع کیا، اور امریکی حکمت عملی زیادہ عالمی نقطہ نظر پر لی جا رہی تھی۔ اس حکمت عملی نے ایک ملک کے چھپے ہوئے اثر کو روکنے پر توجہ مرکوز کی ،جو کمیونسٹ طرزِ حکومت کی پیروی کر رہی تھی، اور اس نے کچھ ممالک پر توجہ مرکوز کی۔ .انڈونیشیا کلید ی تھا ۔ مینز کا بجلی کی فراہمی کا ایک جامع منصوبہ ایک ایسا حصہ تھا جو جنوبی مشرقی ایشیاء میں امریکی غلبہ کو یقینی بنا سکتا تھا۔
    The premise of U.S. foreign policy was that Suharto would serve Washington in a manner similar to the shah of Iran. The United States also hoped the nation would serve as a model for other countries in the region. Washington based part of its strategy on the assumption that gains made in Indonesia might have positive repercussions throughout the Islamic world, particularly in the explosive Middle East. And if that were not incentive enough, Indonesia had oil. No one was certain about the magnitude or quality of its reserves, but oil company seismologists were exuberant over the possibilities. And that is what the United States wanted to take over the oil.
    امریکی خارجہ پالیسی کی بنیاد یہ تھی کہ سوہارٹو ایران کے شاہ کی طرز میں واشنگٹن کی خدمت کرے گا۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے یہ بھی امید رکھی کہ ملک خطے کے دیگر ممالک کے لئے ایک ماڈل کے طور پر کام کرے گا۔ واشنگٹن اس حکمت ِ عملی کے اس مفروضے پر بنیاد کرتا تھا کہ جس میں یہ اس بات کو حاصل کر سکیں کہ انڈونیشیا ، خاص طور پر وسطی ایشیاء میں ، اسلامی دنیا میں ایک مثبت اثر رکھ سکتا ہو۔ اور اگر یہ کافی حوصلہ افزائی نہیں کرتے تو، انڈونیشیا کے پاس تیل تو موجود تھا۔ کوئی بھی اس کے ذخائر کی شدت یا معیار کے بارے میں یقینی نہیں جانتا تھا، لیکن آئل کمپنی کے ماہرین ممکن حد تک کثرت میں تھے۔ اور یہی امریکہ چاہتا تھا کہ آئل پر وہ قبضہ کر سکے۔
    And John Perkins had known how cleverly he was being groomed, he was being deceived. what the purpose of sending him to Indonesia now. What does MAIN expect from him? And he was going to do exactly that.
    اور جان پرکنز جان گیا تھا کہ کس طرح چالاکی سے اُسے تیار کیا جا رہا تھا، اُسے دھوکہ دیا جا رہا تھا۔ اب اُسے انڈونیشیا بھیجنے کا مقصد کیا ہے۔ مین اُس سے کیا توقع رکھتا ہے۔ اور وہ بالکل ویسا کرنے ہی وہاں جا رہا تھا۔

    0

    0
Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.