میری دوست

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • #13721

    eman
    Participant

    میری دوست میرا پیار تھی
    وہ جو میرے دل کا قرار تھی
    وہ ہنسے تو میری بہار تھی
    وہ چپ رہے، ناگوار تھی

    آج وہ ہے میرے سامنے
    یونہی خاموش سی بیٹھی ہوئی
    مجھے کس جرم کی ملی یہ سزا
    نہ دیکھتی ہے وہ اب یہاں
    نہ پوچھتی ہے تو اب کہاں
    نہ بولتی کچھ اور بھی

    میری ربّ ذوالجلال سے ہے یہ دعا
    میری تقدیر کو بدل دے ذرا
    میں کروں گی تیرا بہت شکر ادا
    گر کر دے تو مجھے میری دوست عطا

    0

    0
    • This topic was modified 2 years, 6 months ago by  eman.
Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.