دروو خضری اور اس کی فضیلت

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • #11641

    eman
    Participant


    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    (In the name of ALLAH who is most beneficial and merciful)

    Translation: “Indeed Allah and His angels send blessings (درود) to the Prophet (PBUH).O ye who believe! Send also blessings and greetings to the Prophet (PBUH (.

    درودِ حضرت خضر علیہ السلام
    یہ درود حضرت خضر علیہ السلام کی طرف سے امتِ محمد یہ ﷺ کو ایک تحفہ ہے جو شخص اس درود شریف کو کثرت سے پڑھے گا۔اللہ تعالی خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کی حاضری لازمی نصیب فرمائے گا۔
    یہ درود شریف اولیاء اللہ کے اکثر معمول میں رہا ہے۔ بے شمار اولیاء اللہ نے اسے پڑھا ہے۔ خاص کر میاں شیر محمد عارف کامل کے بارے میں بیا ن کیا جاتا ہے کہ آپ یہ درود شریف کثرت سے پڑھا کرتے ہیں۔ اور اپنے مریدین کو بھی یہی پڑھنے کی تلقین فرمایا کرتے تھے۔ کیونکہ یہ درود شریف الفا ظ کے لحاظ سے مختصر ہے۔ مگر معنی کے لحاظ سے جامع ہے۔
    اس درود شریف کے فائدے بے شمار ہیں۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس درود شریف کو پڑھنے والا حضور اکرم ﷺ کا محبوب غلام بن جاتا ہے۔ اور دین و دنیا میں اسے کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔ اور سکون وقلب کی حالت سے مالا مال ہو جاتا ہے۔ دین و دنیا عاقبت سنوار دیتا ہے۔ یہ درود شریف حضرت کا ہمارے لیے ایک انمول تحفہ ہے۔
    درود خضری

    0

    0
    • This topic was modified 6 years, 2 months ago by  eman.
Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.