-
Big Man posted an update 6 years, 3 months ago ·
امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
سب انسان مردہ ہیں, زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں ….
سب علم والے سوۓ ہوۓ ہیں, بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں ۔۔۔
تمام عمل والے خسارے میں ہیں, فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں ۔۔۔
سب اخلاص والے خطرے میں ہیں, صرف وہ کامیاب ہیں جو تکبر سے پاک ہیں۔۔۔۔
00